• news

نویں اور انٹر  امتحانات کے نتائج  پالیسی پر اہم اجلاس یکم ستمبر کو طلب

ملتان(نمائندہ نوائے وقت )نویں اور انٹر کے سالانہ امتحانات کے نتائج کی پالیسی  پرعملدرآمد کے لئے اہم اجلاس یکم ستمبر طلب کرلیا گیا جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تما م بورڈز کا اہم اجلاس یکم ستمبر کو ہوگاجس میں نتائج پالیسی پر عملدرآمد کے حوالے سے  معاملات زیر بحث آئیں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن