سعودی عرب: سزائے موت کے کم عمر 3قیدیوں کے کیس پر نظر ثانی کا حکم
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے پراسیکیوٹر جنرل نے دہشت گردی کے الزام میں سزائے موت پانے والے تین کم عمر مجرموں کے کیسز پر نظر ثانی کا حکم دیا ہے۔دہشتگردی کے الزام میں سزا پانیوالوں کی عمریں 18 سال سے کم ہیں۔