• news

سعودی عرب، ایمرجنسی خدمات والی گاڑیوں کو راستہ نہ دینے پر جرمانہ

ریاض (اے پی پی) سعودی محکمہ ٹریفک نے ایمرجنسی خدمات فراہم کرنے والی گاڑیوں کو راستہ دینے کے ضوابط مقرر کرتے ہوئے تنبیہہ کی ہے کہ خلاف ورزی پر جرمانے کئے جائینگے۔محکمہ ٹریفک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایمرجنسی خدمات فراہم کرنیوالی گاڑیوں یا سرکاری کارواں کے ہارن کی آواز سنیں تو ترجیحی بنیادوں پر ان کے لیے راستہ دینے کا اہتمام کریں  ۔

ای پیپر-دی نیشن