• news

آسٹریلوی شہری کی جان بچانے  والے سعودی شہری کیلئے تمغہ شجاعت

سڈنی (اے پی پی) آسٹریلیا میں سعودی سکالر نے 50 سالہ مقامی شہری کو دریا میں ڈوب جانے سے بچاکر میں سعودی عرب کا نام روشن کردیا۔العربیہ نیٹ کے مطابق سڈنی میں میڈیا سے گفتگو میں سعودی شہری احمد المحیمید نے بتایا سعودی معاشرے کی اخلاقیات اور دین اسلام کی تعلیمات پر لبیک کہتے ہوئے یہ اقدام کیا۔

ای پیپر-دی نیشن