• news

ملک کو گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے اپوزیشن ساتھ دے: پرویز خٹک

نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیردفاع پر پرویز خٹک نے کارکنوں سے خطاب میں کہا ہے کہ اپوزیشن اپنے کرپٹ قائدین کو بچانے کیلئے واویلا کرنا چھوڑ دے۔ جن لوگوں نے قومی دولت لوٹی ان کے ساتھ پائی پائی کا حساب ہوگا۔ عمران خان کرپشن کے خلاف ہیں۔ کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اپوزیشن بھی حکومت کا ساتھ دیکر ملک کو گرے لسٹ سے نکالنے میں مددکرے۔

ای پیپر-دی نیشن