• news

25 آفس کوآرڈینٹرز کی سینئر آفس کوآرڈینٹرز کے عہدے پر ترقی ، چیف جسٹس ہائیکورٹ نے منظوری دیدی 

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی منظوری کے بعد 25 آفس کوآرڈینٹرز کو سینئر آفس کوآرڈینٹرز کے عہدے پر ترقی دینے کے احکامات جاری کردیئے جس کا  نوٹیفکیشن جار ی کر دیا گیا۔  ترقی پانے والوں میں  سیف اللہ اور محسن حسین، عثمان زاہد، جاوید رشید ،  فیصل بھٹی، اویس باجوہ اور عامر حمید،حفیظ الرحمان، محمد محسن عباس اور صفدر بشیر  شامل ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن