• news

علماء محبت اور اخوت کا پیغام  عام کریں:نعمان شہزاد 

جوئیانوالہ (نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق یو سی چیئرمین ملک نعمان شہزاد ڈوگر نے کہا ہے کہ علمائ، ذاکرین اور خطیب حضرات کی ذمہ داری ہے وہ محبت اور اخوت کے پیغام کو عام کریں قیام امن کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر توانائیاں اور صلاحیتیں بروئے کار لائی جائیںمحرم الحرام کے دوران سماج دشمن عناصر کی مذموم کارروائیوں کو روکنے میں کردار ادا کرنا ہر شہری کی ذمہ داری ہے جو پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ باہمی تعاون ہی سے ممکن ہے۔

ای پیپر-دی نیشن