• news

 وفاقی کابینہ نے کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی  سمیت کئی اختیارات صوبوں کو دے دیئے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی کابینہ نے  کئی اختیارات صوبائی حکومتوں کو دینے کی منظوری دیدی۔ صوبے کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروئی کر سکیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن