• news

احسان بھٹہ پنجاب کونسل فارٹریڈیشنل سپورٹس کے صدر منتخب

لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر) سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ پنجاب کونسل فار ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ احسان بھٹہ کا کہنا تھا کہ روایتی کھیلوں کے بڑے انفراسٹرکچر کی ضرورت نہیں ہے۔ روایتی کھیلوں کی پنجاب گیمز اگلے سال فروری، مارچ میں منعقد کرائیں جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن