موسم سرما میں کرونا وائرس کا پھیلائو روکنا مزید چیلنجنگ ہو جائیگا: جرمن چانسلر
برلن (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ آئندہ موسم سرما اور خزاں میں کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنا مزید چیلنجنگ ہو جائے گا۔ چانسلر نینئے احتیاطی اقدامات کی ہدایت کر دی۔