شہباز شریف کی قیادت میں لیگی وفد آج زرداری‘ بلاول سے ملاقات کریگا
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کا وفد آج بلاول ہاؤس کراچی جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کا وفد سابق صدر زرداری اور بلاول سے ملاقات کریگا۔ وفد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی سربراہی میں ملاقات کرے گا۔