• news

امریکا سے اختلافات پر عالمی تجارتی تنظیم کے سیکرٹری جنرل مستعفی

نیویارک  (اے پی پی) ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل نے امریکی حکومت کے ساتھ پائے جانے والے مسائل و مشکلات کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سیکرٹری جنرل روبرٹو آزیویڈو نے امریکا اور عالمی تجارتی تنظیم کے درمیان پائے جانے والے شدید اختلافات تھے ۔
کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔

ای پیپر-دی نیشن