کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور فرشتے بھی اور کام انتہا تک پہنچا دیا جائے‘ اﷲ تعالیٰ ہی کی طرف تمام کام لوٹائے جاتے ہیں o بنی اسرائیل سے پوچھو تو کہ ہم نے انہیں کس قدر روشن نشانیاں عطا فرمائیں اور جو شخص اﷲ تعالیٰ کی نعمتوں کو اپنے پاس پہنچ جانے کے بعد بدل ڈالے (وہ جان لے) کہ اﷲ تعالیٰ بھی سخت عذابوں والا ہے o
سورۃ البقرۃ (آیت: 210 تا 211)