• news

محکمہ سکولز پنجاب نے گوجرانوالہ سمیت صوبے بھر میں ایجوکیشن اتھارٹیز کو نان سیلری بجٹ کی مد میں فنڈز جاری کر دیے

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) محکمہ سکولز پنجاب نے گوجرانوالہ سمیت صوبہ بھر میں ایجوکیشن اتھارٹیز کو نان سیلری بجٹ کی مد میں 3 ارب 38 کروڑ سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے، گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ ایجوکیش اتھارٹی کیلئے13کروڑ 6 لاکھ 48 ہزار714روپے کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن