• news

فیس بک نے پاکستان میں غلط و گمراہ کن مواد روکنے کی نئی سہولت متعارف کرادی

 اسلام آباد (نوائے وقت نیوز )فیس بک نے پاکستان میں غلط معلومات کے پھیلائو کی روک تھام اور اس کا پلیٹ فارم استعمال کرنے والے صارفین کو اضافی پس منظر کے ہمراہ ایک سال سے زائد پرانی تصاویر شیئر کرنے والی ممکنہ نقصان دہ اور گمراہ کن معلومات پر مبنی پوسٹس کو محدود کرنے کیلئے نئی سہولت متعارف کرنے کا اعلان کردیا ۔ فیس بک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ "ہم لوگوں کو گمراہ کن مواد کی پہچان کے لیے بااختیار بنا رہے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن