• news

بھارت میں پھنسے 200 پاکستانی براستہ واہگہ لاہور پہنچ گئے

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) واہگہ کے راستے 200 پاکستانی شہری بھارت سے لاہور پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرونا کے باعث پاکستانی شہری بھارت کے مختلف شہروں میں پھنسے ہوئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن