• news
  • image

مین بازار راج گڑھ کے مسائل!

مکرمی! میں بازار میں کئی دنوں سے صفائی کرنے کوئی نہیں آ رہا جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔ اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ فوری طور پر احکامات جاری کئے جائیں۔ سیوریج لائن کی صفائی کروائی جائے ‘راج گڑھ کی گلی نمبر 80میں گزشتہ چار ماہ سے ٹیوب لائٹ خراب ہے۔ بارہا شکایت کرواچکا ہوں ۔مگر یقین دہانی کروا دی جاتی ہے۔ مگر عمل درآمد نہ ہو سکا گورنر سے اپیل ہے کہ فوری طور مرمت کے فوری احکامات فرمائیں۔ (عبدالرحیم مسلم کالونی راج گڑھ ) 

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

epaper

ای پیپر-دی نیشن