• news

امریکا: افریقی نژاد امریکی شہری  کی ہلاکت، 7 پولیس افسر معطل

واشنگٹن (آن لائن) امریکا کے نیو یارک سٹیٹ کے شہر روچیسٹر کے میئر لولی وارن نے  بتایا افریقی نژاد امریکی سیاہ فام شہری کے خلاف مبینہ پولیس تشدد کے ایک نئے کیس کے بعد سات پولیس افسران کو ملازمت سے معطل کر دیا گیا ہے۔معطل میں ایک افریقی نژاد امریکی سیاہ فام شہری کیخلاف مبینہ پولیس تشدد کے ایک نئے کیس کے بعد سات پولیس افسرون کو ملازمت سے معطل کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن