• news

 یوم دفاع کھیلوں کے مقابلے آج ہونگے

لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر) ملک میں مختلف سپورٹس تنظیموں کے زیراہتمام یوم دفاع کے سلسلہ میں کھیلوں کے فٹ سال، نیٹ بال، آرچری، تھروبال، سائیکلنگ، روپ سکیپنگ‘باکسنگ اور فٹ بال کے مقابلے آج ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن