• news

پاکستان کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش کیخلاف بقیہ سیریز جلد کھیلنے کا خواہاں

لاہور (نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف اپریل میں ملتوی ہونے والے ٹیسٹ میچ اور ون ڈے میچ کیلئے نئی تاریخیں بنگلہ دیش بورڈ کو ارسال کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا ہے، پاکستان اس سے قبل یہ میچز کھیلنے کا خواہش مند ہے۔

ای پیپر-دی نیشن