ڈیرن سیمی اور کیرسک ولیمز کی ’’دل دل پاکستان‘‘ گنگنانے کی ویڈیو وائرل
لاہور(سپورٹس ڈیسک) کیریبئن لیگ فرنچائز سینٹ لوشیا زوکس کے کپتان ڈیرن سیمی اور کیرسک ولیمز’’دل دل پاکستان‘‘ گنگنانے لگے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بس میں ’’دل دل پاکستان ،جان جان پاکستان‘‘ کا ملی نغمہ چل رہا ہے اور ڈیرن سیمی کہ رے ہیں کہ یہ ملی نغمہ کیرسک ولیمز کو پی ایس ایل میں اینٹری دلوائے گا۔