سنجے منجریکر آئی پی ایل کمنٹیٹرز سے آئوٹ
لاہور(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ کے کمنٹیٹرز کا اعلان کردیا ۔ سنجے منجریکر کی چھٹی کر ادی گئی ۔ کمنٹری پینل میں بھارت کے سات افراد کو شامل کیاگیا ہے ۔ کمنٹیٹرز کو ابو ظہبی ‘دبئی اور شارجہ کیلئے مختلف پینلز میں تقسیم کیا گیا ہے ۔