• news

ناچاقی جھگڑے، شاہدرہ دوشیزہ‘ فیروز والا نوجوان رحیم یار خان میں 13 سالہ لڑکے کی خود کشی 

 فیروز والا ،رحیم یارخان(نامہ نگار+کرائم رپورٹر)شاہدرہ اور فیروز والا کے علاقے میں گھریلو ناچاقی اور جھگڑے سے دلبرداشتہ دوشیزہ اور نوجوان نے خود کشی کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ دوشیزہ (م) اور نوجوان شہباز نے زہریلی گولیاں کھا لی دونوں ہسپتال میں دم توڑ گئے ۔ رحیم یار سے کرائم رپورٹر کے مطابق آوارہ گردی سے منع کرنے پر والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ تیرہ سالہ لڑکے نے خود کشی کر لی چک عباس کے رہائشی تیرہ سالہ علی اغصر کو ورثاء نے ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن