• news

بابر اعوان کابینہ کمیٹی برائے  قانون سازی میں شامل

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کو کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی میں شامل کر لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بابر اعوان کی کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی میں شمولیت کی منظوری دیدی۔ کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن