• news

کتاب ہدایت

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… انہیں بیماریاں اور مصیبتیں پہنچیں اور وہ یہاں تک جھنجھوڑے گئے کہ رسول اور اس کے ساتھ کے ایمان والے کہنے لگے کہ اﷲ کی مدد کب آئے گی؟ سن رکھو کہ اﷲ کی مدد قریب ہی ہے o آپ سے پوچھتے ہیں کہ کیا خرچ کریں؟ آپ کہہ دیجیئے جو مال تم خرچ کرو وہ ماں باپ کیلئے ہے اور رشتہ داروں اور یتیموں اور مسکینوں اور مسافروں کیلئے ہے … جاری
سورۃ البقرۃ (آیت:214 تا 215)

ای پیپر-دی نیشن