• news

ایف سی میں بلوچ نوجوانوں کی بھرتی کیلئے انٹر کی شرط ختم ، مڈل کردیا

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) ایف سی بلوچستان سائوتھ نے بلوچ نوجوانوں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے بلوچ نوجوانوںکیلئے بھرتی کی شرائط نرم کردی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچ نوجوانوں کیلئے کم از کم قابلیت انٹرمیڈیٹ کو کم کرکے مڈل کردیا گیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ بلوچ نوجوان ایف سی میں بھرتی ہوسکیں۔

ای پیپر-دی نیشن