• news

خانقاہ ڈوگراں: محکمہ صحت ‘ ٹاون کمیٹی کے زیر اہتمام اینٹی ڈینگی آگاہی واک

خانقاہ ڈوگراں(نامہ نگا ر) محکمہ صحت اور ٹاون کمیٹی کے زیر اہتمام اینٹی ڈینگی آگاہی مہم واک کا اہتمام کیا گیاشہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ واک ٹاون کمیٹی سے شروع ہو کر لاہور سرگودھا روڑ پر اختتام پذیر ہو گئی۔ واک کی قیادت سی او ٹاون کمیٹی عامر اختر بٹ اور ڈپٹی ڈی او ہیلتھ صفدر آباد ڈاکٹر قیصر نواز چن نے کی۔ واک میں میاں عمران صابر ‘ مظہر اقبال شیرازی‘ سیٹھ احسان الہی‘ ملک شاہ محمد چشتی‘ طیب حنیف‘ رانا اصغر سمیت دیگر نے شرکت کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن