سی سی پی او کا دورہ شکایت سیل سائلین کے مسائل سنے
لاہور(نمائندہ خصوصی) سی سی پی اولاہور محمد عمر شیخ نے اپنے دفتر میں قائم شکایت سیل کا اچانک وزٹ کرکے شکایت سیل میں موجود سائلین سے گفت وشنید کی ۔ان کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے احکامات جاری کئے۔ جو اہلکار، افسر آپ کی بات نہ سنے، وہ میرے پاس آئے، فوری مسائل حل ہوں گے۔