• news

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو ایجنڈا سے ختم کرنیکی درخواست کیخلاف آج مظاہرہ ہو گا

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے بھارتی مظالم اور بھارت کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے سے ختم کرنے کی درخواست کیخلاف (آج) منگل 08 ستمبر دن ساڑھے گیارہ  بجے اسلام آباد میں اقوام متحدہ مبصر مشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، مظاہرے کے بعد اقوام متحدہ مبصرمشن کو یادگار بھی پیش کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن