• news

عمران گورایہ مسلم لیگ ن پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے لیگی رہنما عمران گورایہ کو پنجاب کا ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ، عمران گورایہ اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سیکرٹری اطلاعات تھے ، ان کی پارٹی کے لئے بہتر خدمات کی وجہ سے پنجاب میں انہیں سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن