بارسلونا فٹ بال کلب کے صدر جوزپ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاریاں
لاہور(سپورٹس ڈیسک)بارسلونا فٹبال کلب کے صدرجوزپ ماریہ بارٹومیو لیونل میسی سے جھگڑے کے بعد کلب میں اب دن گننے لگے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق کلب کے سات ہزار پانچ سو ممبرز نے جوزپ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے دستخط کر دیئے ہیں ۔