فرمودہ اقبال
روٹی کا مسئلہ روز بروز شدید تر ہوتا چلا جا رہا ہے۔مسلمان محسوس کر رہے ہیں کہ گزشتہ سال میں ان کی حالت مسلسل گرتی چلی جا رہی ہے۔ مسلمان سمجھتے ہیں کہ ان کے افلاس کی ذمہ داری ہندو کی ساہوکاری و سرمایہ کاری پر عائد ہوتی ہے‘ لیکن ان کے افلاس میں غیرملکی حکومت بھی برابر کی حصہ دار ہے۔
(وزیراعظم کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس)