• news

قاری  زوار بہادر کوٹ لکھپت جیل سے رہا‘ کارکنوں  کا پرجوش استقبال

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور سنی ایکشن کمیٹی کے سربراہ علامہ قاری محمد زوار بہادرکو ٹ لکھپت جیل سے رہا ہوگئے، کارکنوں کا پر جوش استقبال کیا گیا۔ انہیں 21 اگست کو عقائد اہلسنت ریلی کے اختتام پر گرفتار کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن