• news

بین ڈنک پی ایس ایل کو یاد کرنے لگے

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان سْپر لیگ میں لاہور قلندر کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی بیٹسمین بین ڈنک نے پی ایس ایل کے میچ کو کرکٹ کی بہترین یادوں میں سے ایک قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پرسیزن 5 کے میچ میں بین ڈنک کی دھواں دھار پرفارمنس کی جھلکیاں شیئر کرنے پر کہا کہ یہ میچ میری کرکٹ کی یادوں میں سے ایک بہترین یاد ہے۔اس میچ میں قذافی سٹیڈیم میں موجود تماشائی حیرت انگیز تھے۔

ای پیپر-دی نیشن