• news

سرفراز احمد کا ناقدین کو شاعرانہ  انداز میں ایک اور جواب

لاہور (نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے خود پر تنقید کرنے والوں کو شاعرانہ انداز میں ایک اور جواب دے دیا۔ سرفراز احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرپیغام میں لکھا کہ ’’نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے، پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے۔سابق کپتان نے یہ ٹویٹ ایک اور ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا جس میں کہا گیا تھا کہ سرفراز نے گزشتہ سال ڈومیسٹک کرکٹ میں سندھ کی کپتانی چھوڑی، انہیں پھر کپتان مقرر کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن