• news

گستاخانہ مواد تشہیر16  اورفہد قتل کیس کی سماعت21 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن )انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن کی رخصت پر ہونے کے باعث برطانوی  شہری بیرسٹرفہد ملک قتل کیس کی سماعت21ستمبر جبکہ گستاخانہ مواد کی تشہیر کاکیس بغیرکارروائی16ستمبر تک کیلئے ملتوی کردیے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن