• news

سونا 500 روپے تولہ سستا، قیمت  ایک لاکھ 14 ہزار 500 ہوگئی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 14ہزار 500 روپے ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 12 ڈالر کم ہوکر 1944 ڈالر فی اونس ہے۔

ای پیپر-دی نیشن