• news

بھارتی فرم نے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ سے کروڑوں روپے ٹھگ لئے 

لاہور(سپورٹس ڈیسک) بھارت میں ایک پارٹنر شپ فرم نے معروف بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ سے چار کروڑ روپے ٹھگ لیے۔ بھارتی شہر چنئی کے بزنس مین کیخلاف ہربھجن سنگھ نے چار کروڑ روپے لوٹنے کی شکایت درج کرائی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن