آسٹریلوی فیلڈر کو گیند لینے سٹیڈیم سے باہر جانا پڑا
لاہور(سپورٹس ڈیسک )کرونا میں کرکٹرز کی محنت بھی ڈبل ہوگئی۔انگلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں آسٹریلوی کھلاڑی مچل مارش کو گیند ڈھونڈنے کیلئے گراؤنڈ کی پارکنگ میں جانا پڑگیا۔کمنز کی گیند پر بلنگز نے چھکا مارا تو گیند پارکنگ میں چلی گئی تھی ۔