آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلا ون ڈے ہرا دیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک )سٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 19 رنز سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلیا نے9 وکٹ پر 294 رنز بنا ئے۔295 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 9 وکٹ پر 275 رنز بنا سکی۔دوسرا میچ آج اور تیسرا 16 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔