• news

 اپوزیشن حکومت کے خاتمہ کے یک نکاتی ایجنڈا پر متفق ہیں :صفدر ریاض ورک

جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنمائوں چوہدری صفدر ریاض ورک، چوہدری شاہد محمود ورک اور چوہدری شعیب بابر ورک نے کہا ہے کہ کرپشن اور کمیشن کے خاتمہ کے دعوے کرنیوالے حکمران وزیراعظم عمران خان کے اپنے دور میں کرپشن اور کمیشن کے نئے باب رقم ہورہے ہیں اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خاتمہ کے یک نکاتی ایجنڈا پر متفق ہیں ملکی مسائل کا حل فوری طور پر عام انتخابات ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن