• news

اے پی سی کیلئے پیپلز پارٹی نے  مقامی ہوٹل میں 2ہال بک کروا لئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اے پی سی کا انعقاد کے لئے  پیپلز پارٹی نے مقامی ہوٹل میں دو ہال بک کروا لیئے ،اے پی سی کی میزبانی پیپلز پارٹی ہی کریگی ،اے پی سی میں شرکاء  کی ذیادہ شرکت کے باعث بڑے ہال ضرورت تھی ،فرحت اللہ بابر اور نیر بخاری نے کانفرنس ہال کا معائنہ کیا، پہلے زر داری ہائوس میں اس کا انعقاد ہونا تھا مگر اب ہوٹل میإ بکنگ کرائی گئی ہے ،اے پی سی20ستمبر کو ہو گی ۔

ای پیپر-دی نیشن