• news

مجلس عزا

لاہور ( خصوصی نامہ نگار) سالانہ مجلس عزاء بسلسلہ یوم شہادت حضرت امام زین العابدین ؓزیر انتظام حاجی امیر عباس ‘مرزا کربلائی فرزند الحاج حیدر علی مرزا مرحوم بمقام حسنیہ ھال محلہ کشمیریاں اندرون موچیدروازہ لاہور علامہ عمران عباس مظاہری اور سید اسد عباس نقوی خطاب کرینگے اختتام مجلس پر تابوت برآمد ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن