• news

خاتون نے بھائی سے مل کر سوتن کو قتل کردیا

لاہور(نامہ نگار) باٹا پور کے علاقہ میں خاتون کو مبینہ طور پر سوتن نے اپنے بھائی سے ملکر قتل کردیا۔تھانہ باٹا پور میں درخواست گزار حسن پاشا نے الزام عاعد کیا ہے کہ اس کی پھوپھوکو مبینہ طور پر سوتن نے اپنے بھائی سے ملکر قتل کردیا۔درخواست گزار کاکہنا ہے کہ خاتون کا گلا دبایا گیا اور خنجر سے وار کیے گئے۔ جبکہ پولیس نے درخواست ملنے کے باوجود اب تک مقدمہ درج نہ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن