• news

پاک فضائیہ کاتربیتی طیارہ  پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ 

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاک فضائیہ کا ایک طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران  پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ فضائیہ کے ترجمان کے مطابق  پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا۔ زمین پر کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ حادثے کی وجہ جاننے کیلئے ایک تحقیقاتی بورڈ قائم کردیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن