• news

فٹ بال حکام نسلی تعصب کے خاتمہ کیلئے اقدامات کریں : نیمار جونیئر 

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پیرس سینٹ جرمین فٹبال کلب اور فرانس ٹیم کے کھلاڑی نیمار جونیئر نے کہا ہے کہ میچ کے دوران احمقانہ حرکت کی جو نہیں ہونی چاہئے تھی ‘انہوںنے مزید کہا کہ میچ کے دوران نسلی تعصب کا نشانہ بنایاگیا جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑاہوا‘فٹ بال حکام کو نسلی تعصب کے خاتمہ کیلئے اقدامات کرنے چاہئے ۔ فرنچ لیگ کی ڈسپلنری کمیٹی کی سزا کو تسلیم کیا ہے مگر کلب دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑی کے ساتھ کھڑا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن