• news

ڈاکٹر عدنان نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں 

لندن (نوائے وقت رپورٹ) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ نواز شریف کو علاج کیلئے لندن ہی میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ نواز شریف کو کرونا وباء کے دوران سفر کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عدنان نے نواز شریف کی تصدیق شدہ میڈیکل رپورٹس سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔

ای پیپر-دی نیشن