• news

جاپان کے نامزد وزیراعظم یوشی ہیڈے سوگا کسان کے بیٹے، منجھے ہوئے سیاستدان

ٹوکیو (نوائے وقت رپورٹ) جاپان کی برسرِاقتدار جماعت نے یوشی ہیڈے سوگا کو شنزو آبے کے بعد اپنا نیا رہنما منتخب کر لیا ہے۔ جاپان کے نامزد وزیراعظم یوشی ہیڈے سوگا کسان کے بیٹے اور منجھے ہوئے سیاستدان ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن