پاکستان میں کرونا متاثرین میں کمی معیشت بہتر ہورہی ہے: بلوم برگ
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا متاثرین میں کمی آئی ہے جس کے باعث پاکستانی معیشت میں بہتری آرہی ہے۔ سیمنٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی فروخت بڑھی ہے۔