• news

انسداد ٹڈی دل کیلئے آپریشن جاری

اسلام آباد (نامہ نگار) نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں وزارت قومی غذائی تحفظ اور پاک آرمی کی مشترکہ ٹیموں کا انسداد ٹڈی دل کیلئے آپریشن جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 195393 ہیکٹرز رقبے کا سروے کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن